اردو

urdu

ETV Bharat / city

بجبہاڈہ میں فورسز کی تلاشی کاروائی جاری - اردو نیوز جموں اینڈ کشمیر

فوج، سی آر پی ایف،جموں اینڈ کشمیر پولیس کو عسکریت پسندوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع ملنے پر علاقے کو محاصرے میں لیا گیا۔اور سرچ آپریشن جاری ہے۔

بجبہاڈہ میں فورسز کی تلاشی کاروائی جاری
بجبہاڈہ میں فورسز کی تلاشی کاروائی جاری

By

Published : Feb 14, 2021, 8:48 AM IST

جموں اور کشمیر کےحلقہ انتخاب بجبہاڈہ کے صراف محلے میں پولیس اور فوج کی مشترکہ ٹیموں نے گھر گھر تلاشی کی کارروائی شروع کر دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق حلقہ انتخاب بجبہاڈہ کے صراف محلے کو فورسز نے مشترکہ طور پر عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے پر علاقے کا محاصرہ کرلیا اور تلاشی کارروائی شروع کر دی ہے۔

ذرائع کے مطابق فوج، سی آر پی ایف اور جموں و کشمیر پولیس کو عسکریت پسندوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع ملنے پر علاقے کو محاصرے میں لیا گیا۔اور سرچ آپریشن جاری ہے۔آخری اطلاع ملنے تک آپریشن جاری تھا۔

مزید تفصیلات کا انتظارہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details