جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے نیو کالونی علاقے کو فوج کے 55 راشٹریہ راٸفلز نے سی آر پی اور پولیس کے ہمراہ محاصرے میں لے لیا ہے، فوج کے مطابق انہیں علاقے میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کے بارے میں ایک مصدقہ اطلاع موصول ہوئی جس کے بعد انہوں نے علاقے کو محصرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔
علاقے میں گھر گھر تلاشی کارروائی جاری ہے اور کسی کو بھی آنے جانے کی اجازت نہیں دی جارہی ہے۔
پلوامہ کے نیو کالونی میں سرچ آپریشن جاری - سیکیورٹی فورسز نے علاقہ کا محاصرہ کیا
سیکیورٹی فورسز کے مطابق انہیں علاقے میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کے تعلق سے ایک مصدقہ اطلاع موصول ہوئی، جس کے بعد انہوں نےعلاقے کو محصرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔
پلوامہ کے نیو کالونی میں سرچ آپریشن جاری
مزید تفصیلات کا انتظار۔