ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اننت ناگ گلزار احمد بٹ جو فوڈ سیفٹی اینڈ اسٹینڈرڈز ایکٹ 2006 سے منسلک افسر بھی ہیں، نے ایکٹ کی مختلف دفعات کی خلاف ورزی کرنے پر 9 غذائی تجارتی آپریٹرز پر 58 ہزار روپئے کا جرمانہ عائد کیا۔ Food Safety and Standards Act۔ اس قسم کے مقدمات کی سماعت کے دوران، اے ڈی سی نے کیسز کا سخت نوٹ لیتے ہوئے کہا کہ فوڈ آپریٹرز نے اصولوں کی مکمل خلاف ورزی کرتے ہوئے، صحت، صاف و صفائی کا خیال نہ رکھتے ہوئے صرف منافع حاصل کرنے کے لیے غذائی اشیا کے معیار سے سمجھوتہ کیا ہے۔ انہوں نے اس طرح کی یونٹس پر زور دیا کہ وہ آئندہ ایسا کرنے سے باز رہیں۔
Food Safety and Standards Act: اننت ناگ میں فوڈ سیفٹی ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر اٹھاون ہزار روپیے کے جرمانے عائد - فوڈ سیفٹی اینڈ اسٹینڈرڈز ایکٹ
جموں و کشمیر کے اننت ناگ میں فوڈ سیفٹی ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والی غذائی یونٹس کے خلاف 58 ہزار روپئے کا جرمانہ عائد کیا گیا۔ مقدمہ کی سماعت کے دوران اے ڈی سی اس طرح کے کیسز کا سخت نوٹ لیا۔ Food Safety and Standards Act
اننت ناگ میں فوڈ سیفٹی ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر 58 ہزار روپئے کے جرمانے عائد
یہ بھی پڑھیں:
فوڈ سیفٹی آفیسر اننت ناگ کو ہدایت دی گئی کہ وہ اس میں ملوث و دیگر فوڈ آپریٹرز سے دوبارہ نمونے حاصل کریں اور ان پر سخت نگرانی رکھیں۔