جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے ڈورو چک پت Dooru Chak Path کے لوگوں نے محکمہ بجلی کے خلاف آج زبردست احتجاج کیا ہے ۔مقامی لوگوں کے مطابق محکمہ بجلی نے ان کے علاقے کے لیے بجلی ٹرانسفارمر نصب کرلیا،مگر تین ہفتے گزرنے کے باوجود ٹرانسفارمر ابھی تک چالوں نہیں کیا جا رہا ہیں۔
احتجاجیوں کے مطابق موسم سرما میں ان کے علاقے میں بجلی نی ہونے کے بب انہیں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہیں۔