اردو

urdu

ETV Bharat / city

Protest Against PDD: اننت ناگ میں پی ڈی ڈی کے خلاف احتجاج - Unscheduled Power Cuts in Ananthnag

اننت ناگ کے مختلف علاقوں میں بجلی سپلائی میں مسلسل کٹوتی کیے جانے کے خلاف مقامی لوگوں نے محکمہ پی ڈی ڈی کے خلاف احتجاج Protest Against PDD کیا۔

اننت ناگ میں پی ڈی ڈی کے خلاف احتجاج
اننت ناگ میں پی ڈی ڈی کے خلاف احتجاج

By

Published : Jan 17, 2022, 3:42 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے آرا خوشی پورہ، دمہال، پالپورہ کے لوگوں نے بدھ کے روز بجلی کی خراب سپلائی کے سبب پاور ڈیولپمنٹ ڈپارٹمنٹ (پی ڈی ڈی) کے خلاف Protest Against PDD احتجاج کیا۔

اننت ناگ میں پی ڈی ڈی کے خلاف احتجاج
مقامی لوگوں نے بتایا کہ وہ بجلی کی ابتر صورتحال سےUnscheduled Power Cuts پریشان ہیں۔



مقامی لوگوں نے بتایا کہ پی ڈی ڈی کی جانب سے بجلی کی کٹوتی کے لیے کوئی شیڈیول نہیں بنایا گیا ہے، جب بھی ان کا دل چاہتا ہے بجلی کی سپلائی بند کردیتے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details