تفصیلات کے مابق اننت ناگ کے ونپوہ علاقے میں نامعلوم عسکریت پسندوں نے ایک پولیس اہلکار پر فائرنگ کی،جس کے نتیجے میں پولیس اہلکار شدید زخمی ہوا۔
پولیس اہلکار کو زخمی حالت میں جی ایم سی اننت ناگ منتقل کیا گیا،تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لا کر چل بسا۔

پولیس اہلکار کی شناخت بنٹو شرما کے طور پر ہوئی ہے،جو ریلوے پولیس میں تعینات تھا۔
مزید پڑھیں:پونچھ: لائن آف کنٹرول کے نزدیک علاقوں میں سرچ آپریشن
اس واقعہ کے بعد سکیورٹی فورسز نے پورے علاقہ کو محاصرہ میں لے کر حملہ آوروں کی تلاش شروع کر دی گئی۔