پی ڈی پی کے سینیئر لیڈر عرفان احمد کلر نے آج پہلگام علاقے کا دورہ کیا۔ اس دوران موصوف نے مختلف علاقوں کے لوگوں سے ملاقات کی اور ان کے مسائل سنے۔PDP Leader visits Pahalgam villages
پی ڈی پی کے سینیر لیڈر سے ملاقات کے دوران لوگوں نے اپنے اپنے علاقوں کے درپیش مسائل سے آگاہ کیا گیا۔
مذکورہ لیڈر نے تعمیر و ترقی کے حوالے سے لوگوں کی شکایات سنے اور انہیں حکام تک پہچانے کے لیے یقین دہانی کرائی۔