اردو

urdu

ETV Bharat / city

PDD Lineman Dies in Aishmuqam کرنٹ لگنے سے پی ڈی ڈی ملازم کی موت - اننت ناگ میں پی ڈی ڈی ملازم کی موت

ضلع اننت ناگ کے عشمقام علاقے میں کرنٹ لگنے سے ایک پی ڈی ڈی لائن مین کی موت ہو گئی۔ man electrocuted to death in Aishmuqam

کرنٹ لگنے سے پی ڈی ڈی ملازم کی موت
کرنٹ لگنے سے پی ڈی ڈی ملازم کی موت

By

Published : Aug 27, 2022, 9:26 AM IST

عشمقام: جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے عشمقام علاقے میں جمعہ کو ایک پی ڈی ڈی لائن مین بجلی کی تار کی مرمت کے دوران برقی رو کی زد میں آنے سے اس کی موت ہو گئی۔ ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے ایک عہدیدار نے بتایا کہ لائن مین کو اس وقت بجلی کا جھٹکا لگا جب وہ عشمقام کے منزی گام علاقے میں تار کی مرمت کر رہا تھا۔ PDD lineman dies due to electrocution in Aishmuqam

کرنٹ لگنے سے پی ڈی ڈی ملازم کی موت

یہ بھی پڑھیں:PDD lineman electrocuted in Kokernag: کوکرناگ میں محکمہ بجلی کا ملازم جھلس کر زخمی

ان کا کہنا تھا کہ انہیں فوری طور پر علاج کے لیے قریبی اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں پہنچنے پر ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دے دیا۔ مقتول کی شناخت محمد مقبول خادم ولد اسد خادم ساکنہ عشمقام کے طور پر ہوئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details