اردو

urdu

ETV Bharat / city

اچھہ بل: بجلی ملازم کرنٹ لگنے سے ہلاک - lates news pdd

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے اچھہ بل علاقے میں آج بجلی ملازم کرنٹ لگنے سے ہلاک ہوگیا ہے۔

فوٹو
فوٹو

By

Published : Aug 24, 2021, 8:09 PM IST

اطلاع کے مطابق جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے جوگی گنڈ اچھہ بل علاقے میں آج محکمۂ بجلی کا ایک ملازم کرنٹ لگنے سے ہلاک ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق شر پورہ اننت ناگ کے رہائشی غلام محی الدین ٹرانسفارمر کی مرمت کے دوران حادثاتی طور پر ایک زندہ تار کے رابطے میں آنے سے زخمی ہوگئے۔

مزید پڑھیں:کپواڑہ: کرنٹ لگنے سے بجلی ملازم ہلاک

اگرچہ زخمی ملازم کو علاج کے لیے ایس ڈی ایچ ہسپتال اچھہ بل پہنچایا گیا تاہم ان کی حالت تشویش ناک ہونے کے پیش نظر انہیں جی ایم سی ہسپتال اننت ناگ منتقل کردیا گیا۔ ہسپتال پہنچنے کے بعد ڈاکٹروں نے مذکورہ شخص کو مردہ قرار دیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details