اردو

urdu

ETV Bharat / city

'ایک ہزار کی امداد کافی نہیں'

مزدوروں نے مرکزی حکومت سے اپیل کی ہے کہ آئندہ دنوں میں مزدوروں کی وقتی امداد اور بازآباد کاری کے لیے اقدامات اُٹھائے جائیں۔

'One thousand rupees financial support to labours not enough'
'ایک ہزار کی امداد کافی نہیں'

By

Published : May 1, 2020, 11:35 PM IST

یوم مزدور کے موقع پر تمام مزدوروں کی جانب سے لاک ڈاؤن کا نفاذ ممکن بنانے کے لئے انہیں مبارکباد پیش کی ہے۔

کنسٹرکشن ایسوسی ایشن نے یوم مزدور کے موقع پر تمام مزدوروں کی جانب سے لاک ڈاؤن کا نفاذ ممکن بنانے کے لیے انہیں مبارکباد پیش کی ہے۔

'ایک ہزار کی امداد کافی نہیں'

اننت ناگ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ایسوسی ایشن کے صدر محمد امین اور چیرمین بشیر احمد نجار نے کہا کہ سرکار کی جانب سے مزدوروں کو ایک ہزار روپے کی دی گئی امداد کافی کلیل ہے۔ جبکہ لاک ڈاؤن کی دوران مزدور طبقہ سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے۔

ایسوسی ایشن نے مرکزی حکومت سے اپیل کی ہے کہ آئندہ دنوں میں مزدوروں کی وقتی امداد اور باز آبادکاری کے لئے اقدامات اُٹھائے جائے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details