اردو

urdu

ETV Bharat / city

اننت ناگ: مراز ادبی سنگم کی جانب سے حلف برداری تقریب - حالیہ دنوں صدر اور جنرل سیکرٹری کے عہدے کے لبے انتخابات

اس موقع پر تنظیم کے نو منتخب صدر اور جنرل سیکرٹری کو حلف دلایا گیا۔ مراز ادبی سنگم کی جانب سے حالیہ دنوں صدر اور جنرل سیکرٹری کے عہدے کے لبے انتخابات عمل میں لائے گئے تھے۔

مراز ادبی سنگم کی جانب سے حلف برداری تقریب
مراز ادبی سنگم کی جانب سے حلف برداری تقریب

By

Published : Oct 31, 2021, 9:53 PM IST

ضلع اننت ناگ کے کھنہ بل ڈگری کالج میں مراز ادبی سنگم کی جانب سے حلف برداری کی تقریب منعقد کی گئی۔

مراز ادبی سنگم کی جانب سے حلف برداری تقریب

اس موقع پر نو منتخب صدر اور جنرل سیکرٹری کو حلف دلایا گیا۔ مراز ادبی سنگم کی جانب سے حالیہ دنوں صدر اور جنرل سیکرٹری کے عہدے کے لبے انتخابات عمل میں لائے گئے تھےجس دوران محترم علی شیدا کو صدر جبکہ اظہار مبشر کو جنرل سیکرٹری منتخب کیا گیا۔

حلف برداری کی تقریب کے آخر میں علی شیدا کی لکھی ہوئی کشمیری کتاب، 'صحراون سبزارچ کل' کی رسم رونمائی بھی انجام دی گئی۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے مراز ادبی سنگم کے نو منتخب صدر اور سکریٹری نے کہا کہ بنیادی طور پر مراز ادبی سنگم کا وجود میں لانا یہاں کی تہذیب و تمدن، ثقافت، زبان و ادب کو اجاگر کرنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ 'مراز ادبی سنگم کو مزید تقویت دینے کے لئے اس طرح کے اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں'۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details