اردو

urdu

ETV Bharat / city

کشمیر : ٹول ٹیکس پر چھوٹ - Pulwama

کشمیر کے صوبائی انتظامیہ نے یکم جولائی سے پندرہ اگست تک چچھ کوٹ اونتی پورہ کے مقام پر ہر قسم کی گاڑی پر ٹوک ٹیکس سے چھوٹ دینے کا حکم نامہ جاری کیا ہے۔

فائل فوٹو

By

Published : Jun 24, 2019, 10:55 PM IST

یہ قدم آئیندہ ماہ سے شروع ہونے والی امر ناتھ یاترا کو احسن طریقے سے کرانے کے لیے اٹھایا گیا ہے۔
اس ضمن میں صوبائی کمشنر نے باضابطہ طور سے ایک حکم نامہ جاری کیا ہے۔
حکم نامے کے مطابق چچھ کوٹ کے مقام پر ٹول پلازا میں یکم جولائی سے پندرہ اگست تک یاترا کے دوران کسی بھی گاڑی سے ٹول ٹیکس وصول نہیں کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ یہ ٹول پلازا اپریل میں شروع ہوا تھا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details