سری نگر: جنوبی ضلع اننت ناگ کے شیر باغ علاقے میں ایک نو زائد بچے کی لاش برآمد ہوئی۔ معلوم ہوا ہے منگل کے روز شیر باغ نالہ میں چند مقامی افراد نے ایک نو مولود بچے کی لاش دیکھی اور اس بارے میں پولیس کو مطلع کیا۔ پولیس ٹیم فوری طور پر جائے موقع پر پہنچی اور بعد ازاں لاش کو تحویل میں لے لیا۔ Body of newborn baby found in Anantnag
یہ بھی پڑھیں: اننت ناگ: نالہ سے نوزائیدہ بچے کی لاش برآمد