اننت ناگ: ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کونسل اننت ناگ کے چیئرمین محمد یوسف گورسی کی صدارت میں نے آج اننت ناگ میں نیشنل فوڈ سکیورٹی ایکٹ کے تحت ایک میٹنگ کا اہتمام National Food Security Meeting in Anantnagکیا۔ میٹنگ میں محکمے فوڈ کے متعلقہ افسران نے شرکت کی۔
قومی فوڈ سکیورٹی ایکٹ کے تحت مستحقین کو براہ راست فائدہ ملے گ اس موقع پر راشن کی تقسیم Distribution of Rationکے حوالے سے عام لوگوں کی راۓ حاصل کرنے کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دی گئی،تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ مستحقین کو قومی فوڈ سیکیورٹی ایکٹ کا براہ راست طور پر فائدہ حاصل ہو پائے۔
اس موقع پر ڈی ڈی سی چیرمین محمد یوسف گورسی نے کہا کہ جس طرح آئے روز راشن کے حوالے سے شکایت موصول ہو رہی تھی۔ انہوں نے کہا کہ کمیٹی کی تشکیل سے اب ان چیزوں میں کمی دیکھنے کو ملے گئی۔
مزید پڑھیں:DDC Chairman Anantnag Visits Pahalgam: ڈی ڈی سی چیئرمین اننت ناگ کا دورہ پہلگام
انہوں نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ وہ تشکیل شدہ کمیٹی کو اپنا تعاون فراہم کرے تاکہ راشن کی کمی کو دور کیا جائے اور حق دار کو حق کے تحت راشن ملے۔