اردو

urdu

ETV Bharat / city

پولیس نوجوانوں کو ہراساں نہ کرے: حسنین مسعودی - گرفتارشدہ نوجوان

نیشنل کانفرنس کے رہنما اور اننت ناگ سے نو منتخب ممبر پارلیمنٹ جسٹس حسنین مسعودی نے پولیس کو خبر دار کیا ہے کہ وہ بلاوجہ نوجوانوں کو ہراساں نہ کریں۔

گرفتارشدہ نوجوان کی رہائی کا مطالبہ

By

Published : May 26, 2019, 8:50 PM IST

جسٹس مسعودی نے ان باتوں کا اظہار اننت ناگ میں جیت حاصل کرنے کے بعد پارٹی کارکنان کی ایک میٹنگ کے بعد کیا۔

گرفتارشدہ نوجوان کی رہائی کا مطالبہ

اس میٹنگ میں عبد المجید لارمی محمد الطاف کلو پیر محمد حسین اور یوتھ ڈشٹرک پرزڈنٹ پیر مشرف کے علاوہ کئی سینئر لیڈران موجود تھے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details