ضلع اننت ناگ کے حلقہ انتخاب کوکرناگ کے سنتھن ٹاپ اور مرگن ٹاپ پر فوج کی 19 آر آر نے پرچم کشائی کی۔
سطح سمندر سے تقریبا 12000 فٹ کی بلندیوں پر واقع مرگن ٹاپ اور سطح سمندر سے تقریباً 13000 فٹ کی بلندیوں پر واقع سنتھن ٹاپ پر فوج کی 19 آر آر نے پرچم کشائی کی، تاریخ میں پہلی بار ان دنوں مقامات پر فوج کی جانب سے پرچم لہرایا گیا۔