نیشنل کانفرنس کے ضلع صدر اننت ناگ و سابق رکن اسمبلی الطاف احمد کلو نے کہا کہ 'حد بندی سے ہم مطمئن نہیں ہیں NC On Delimitation Draft، حد بندی وقت سے پہلے کرنا کشمیر کی عوام کو گمراہ کرنے کے برابر ہے۔ اس کی وجہ سے کشمیری عوام میں کافی تذبذب پایا جا رہا ہے۔ ان کے مطابق اسمبلی حلقوں کے نام بدلنے سے کشمیری عوام اپنا فیصلہ نہیں بدلے گی۔ کشمیری عوام الیکشن کے وقت اچھا فیصلہ کرے گی۔
NC On Delimitation Draft:'کشمیری عوام الیکشن کے وقت اچھا فیصلہ کرے گی' - NC On Delimitation Draft
نیشنل کانفرنس کے ضلع صدر اننت ناگ و سابق رکن اسمبلی الطاف احمد کلو نے کہا کہ 'حدبندی سے جموں کشمیر کی علاقائی سیاست پر ہرگز اثر نہیں پڑے گا، کیونکہ یہاں کے لوگوں کو ہی جموں وکشمیر کا فیصلہ کرنا ہوگا NC On Delimitation Draft۔
نیشنل کانفرنس حد بندی سے مطمئن نہیں
بی ڈی سی چیرمین دچھنی پورہ بشیر احمد پٹھان ودیگر سیاسی کارکنان نے اس موقع پر این سی میں شمولیت اختیار کی۔ الطاف کلو نے کارکنان کو پارٹی کو مستحکم بنانے کےلیے زمینی سطح پر کام کرنے کی تلقین کی۔