اردو

urdu

ETV Bharat / city

Fire Incident In Anantnag: نئی بستی اننت ناگ میں آتشزدگی کی ہولناک واردات - تازہ خبر اننت ناگ

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے نئی بستی علاقے میں گزشتہ روز ایک آگ کی ہولناک واردات Fire Incident in NAI Basti Anantnag میں کئی دکانیں و گودام جل کر خاکستر ہوا ہے،جس کے سبب کڑوروں روپے مالیت کا نقصان ہوا ہے۔

massive-fire-in-anantnag-2-commercial-buildings-destroyed
نئی بستی اننت ناگ میں آتشزدگی کی ہولناک واردات

By

Published : Jan 8, 2022, 9:33 PM IST

تفصیلات کے مطابق اننت ناگ کے نئی بستی علاقے میں گزشتہ رات اچانک ایک کاروباری عمارت سے آگ Commercial buildings Fire In Anantnag نمودار ہوئی۔ آگ کی شدت اتنی بیانگ تھی کہ منٹوں میں آس پاس دکانیں اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

نئی بستی اننت ناگ میں آتشزدگی کی ہولناک واردات

فائر بریگیڈ عملے اور مقامی لوگوں نے ہمت کا مظاہرہ کرتے ہوئے آگ کو قابو میں کر لیا ۔ مقامی لوگوں نے نوجوانوں کا شکریہ ادا کیا جن کی وجہ سے آگ کو مزید پھلنے سے روکا گیا۔

آگ کی اس واردات میں ایک رہایشی مکان سمیت کئی دکانیں و گودام جل کر خاکستر ہوا ہے۔آگ لگنے سے کروڑوں روپے مالیت کا نقصان ہوا ہے ۔

مزید پڑھیں:Two Houseboats Gutted:ڈل جھیل میں آتشزدگی، دو ہاؤس بوٹ خاکستر



اس سلسلے میں پولیس نے کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔وہیں آگ لگنے کی وجوہات کے بارے میں بھی پتہ لگایا جا رہا ہے ۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details