اردو

urdu

ETV Bharat / city

ٹریفک کے اصولوں کی خلاف ورزی کی بنیاد پر کئی گاڑیاں سیز

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں ٹریفک جام سے نمٹنے کے لئے آج پلوامہ کےڈپٹی کمشنر ڈاکٹر سعید عابد رشید شاہ کی ہدایت پرپلوامہ کے اسسٹنٹ روڈ ٹرانسپورٹ آفیسر مختار احمد نے کئی گاڑیوں کو سیز کردیا ہے۔

ٹریفک کے اصولوں کی خلاف ورزی کی بنیاد پر کئی گاڑیاں سیز

By

Published : Mar 30, 2019, 6:59 PM IST


پلوامہ کے ای آر ٹی اومختار احمد نے کہا کہ یہ گاڑی چلانے والے سواریوں سے اضافی کرایہ وصول کرتے تھے اور غلط طریقے پر گاڑیوں کو پارک کرتے تھے، لہذا اس قسم کی گاڑیوں کو سیز کردیا گیا ہے۔

ٹریفک کے اصولوں کی خلاف ورزی کی بنیاد پر کئی گاڑیاں سیز

انھوں نے مزید کہا کہ ٹریفک جام سے نمٹنے کے لیے ہمیں پولیس کو مستعد کرنا ہوگا، انھیں کے ذریعے سے ٹریفک کو کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details