اردو

urdu

ETV Bharat / city

A Man Died After He Fell off a Walnut Tree بجبہاڑہ میں اخروٹ کے درخت سے گر کر ایک شہری ہلاک - گلزار احمد منگلو

بجبہاڑہ کے کنلون میں اخروٹ کے درخت سے گر کر ایک شہری کی موت ہوگئی۔جس کے بعد علاقے میں سراسیمگی پھیل گئی۔ Man falls off walnut tree in Bijbehara Dies

Etv Bharat
Etv Bharat

By

Published : Sep 6, 2022, 10:54 PM IST

بجبہاڑہ: جنوبی قصبہ بجبہاڑہ کے کنلون علاقے میں ایک شخص اخروٹ کے درخت سے گر کر ہلاک ہوگیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ کنلون بجبہاڑہ علاقے میں منگل کی صبح اس وقت سنسنی پھیل گئی جب اخروٹ کی فنڈائی کے دوران ایک شہری اخروٹ کے درخت سے گر کر بے ہوش ہوگیا ۔ Man falls off walnut tree in Bijbehara dies

عینی شاہدین کے مطابق گلزار احمد منگلو نامی شہری اخروٹ کی فنڈائی میں مصروف تھا اور اسی دوران وہ اچانک درخت سے نیچے گر کر بے ہوش ہوگیا، جس کے بعد اسے مقامی لوگوں نے ہسپتال پہنچایا، تاہم ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔ علاقے میں اخروٹ کے درخت سے گر کر شہری کے موت کی خبر پھیلتے ہی کہرام مچ گیا۔ پولیس نے واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ معاملے میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، مزید تحقیقات جاری ہے ۔ A Man Died After He Fell off a Walnut Tree

یہ بھی پڑھیں: Illegal Sand Extraction from Brengi Nala نالہ برنگی سے غیر قانونی طور پر ریت اور بجری نکالنے کا کام جاری

ABOUT THE AUTHOR

...view details