اردو

urdu

ETV Bharat / city

'کشمیری پنڈتوں کو ڈرنے کی ضرورت نہیں' - اننت ناگ

پوجا پاٹ کے دوران کشمیر میں قیام امن کے لیے خصوصی دعائیں بھی کی گئیں۔

'کشمیری پنڈتوں کو ڈرنے کی ضرورت نہیں'

By

Published : Jul 6, 2019, 9:13 PM IST


ریاست جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے اکنگام علاقے میں واقع ماتا شیوا بھگوتی کے مندر میں خاص ہون کا اہتمام کیا گیا۔

'کشمیری پنڈتوں کو ڈرنے کی ضرورت نہیں'

اس ہون میں کشمیری پنڈتوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

اس موقع پر پی ڈی پی سینر رہنما و سابق ممبر اسمبلی کوکرناگ عبدالرحیم راتھر بھی موجود رہے۔رحیم راتھر نے اس دوران کچھ پروجکٹوں کا افتتاح بھی کیا۔

پوجا پاٹ کے دوران کشمیر میں قیام امن کے لیے خصوصی دعائیں بھی کی گئیں۔

رحیم راتھر نے اس موقع پر کشمیری پنڈتوں کی وطن واپسی کی خواہش کا اظہار کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details