اردو

urdu

ETV Bharat / city

سٹ اپ باکسز کی مفت تقسیم - مفت تقسیم

شمال مشرقی خطہ کی ترقیات کے پی ایم او مرکزی وزیر جیتندرا سنگھ نے کٹھوعہ کے سرحدی علاقوں میں دوردرشن کے سٹ اپ باکسز مفت تقسیم کیے۔

سٹ اپ باکسز کی مفت تقسیم

By

Published : Jul 1, 2019, 7:00 PM IST

جتندر سنگھ نے کہا کہ ' دور درشن کے سٹ اپ باکسز سرحدی علاقوں کے عوام میں مفت تقسیم کیے جا رہے ہیں ۔تاکہ ان مقامات میں صحیح اور تصدیق شدہ معلومات پہنچے۔

سنگھ نے کہا کہ ' یہ سٹ اپ باکسز وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے سرحدی علاقوں میں مقیم کئے جارہے ہیں۔

انھوں نے مزید کہا کہ کشمیر کے عالمی سرحدی علاقوں کی آبادی کے لیے تین فیصد تحفظات کو ' تاریخی اقدام ' قرار دیا ۔

واضح رہے کہ جموں و کشمیر تحفظاتی ترمیمی بل 28 جون کو لوک سبھا میں پاس کیاگیا تھا۔یہ بل حقیقی خط قبضہ (ایل او سی) میں رہ رہے عوام کو ملازمت میں تحفظات ترقی اور تعلیمی اداروں میں ریزرویشن سے متعلق ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details