وادی کشمیر میں برفباری Snowfall in Kashmir Valley کی وجہ سے ملک کے دیگر حصوں سے جوڑنے والی واحد شاہراہ نیشل ہائی وے 44 کو Jammu Srinagar National Highway ٹریفک کی نقل و حمل کے لئے بند کر دیا گیا تھا۔ قومی شاہراہ پر ٹریفک کی آمدو رفت اس وقت روک دی گئی تھی جب گذشتہ روز رامبن کے مقام پر پہاڑ سے تودے گرنے کا واقعہ پیش آیا تھا۔
Traffic Restored on Jammu-Srinagar National Highway: جموں سرینگر قومی شاہراہ گاڑیوں کی نقل و حمل کے لیے بحال - Jammu-Srinagar National Highway restored
جموں سرینگر قومی شاہراہ Jammu-Srinagar National Highway کے بند ہونے کے بعد ٹنل کے دونوں جانب سینکڑوں کی تعداد میں مال بردار اور مسافر گاڑیاں درماندہ ہو گئیں تھیں۔ تاہم حکام کی کوشش کے بعد قومی شاہراہ کے ایک حصے کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ دوپہر کے وقت ٹریفک کی نقل حمل دوبار بحال Traffic Movement Restored کردیا گیا۔
جموں سرینگر قومی شاہراہ گاڑیوں کی نقل و حمل کے لیے بحال
جموں سرینگر قومی شاہراہ Jammu Srinagar National Highway کے بند ہونے کے بعد ٹنل کے دونوں جانب سینکڑوں کی تعداد میں مال بردار اور مسافر گاڑیاں درماندہ ہو گئیں تھیں۔ تاہم حکام کی کوشش کے بعد قومی شاہراہ کے ایک حصے کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ دوپہر کے وقت ٹریفک کی نقل حمل دوبار بحال Traffic Movement Restored کردیا گیا ہے۔ حکام کی جانب سے پہلے درماندہ گاڑیوں کو جانے کی اجازت دی گئی ہے۔
TAGGED:
جموں سرینگر قومی شاہراہ بحال