اردو

urdu

By

Published : Apr 6, 2022, 12:03 PM IST

Updated : Apr 6, 2022, 12:14 PM IST

ETV Bharat / city

Minor Boy Killed After Hit By School Bus: اسکول بس کی زد میں آکر پانچ سالہ بچہ ہلاک

ضلع اننت ناگ کے داؤد پورہ علاقے میں مبینہ طور پر ایک اسکول بس کی زد میں آکر 5 سالہ بچہ ہلاک ہوگیا۔ Five Year old Child Dies in Bus Accident in Anantnag

اسکول بس کی زد میں آنے سے پانچ سالہ بچہ ہلاک
اسکول بس کی زد میں آنے سے پانچ سالہ بچہ ہلاک

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے داؤد پورہ براہ علاقے میں بدھ کو مبینہ طور پر اسکول بس کی زد میں آکر ایک 5 سالہ بچہ ہلاک ہوگیا۔ مقامی لوگوں نے بتایا کہ 'ایس ٹی لوکس' کی ایک اسکول بس ڈیٹھو علاقے سے اننت ناگ کی طرف جارہی تھی، تبھی بس نے مبینہ طور پر اس بچے کو ٹکر مار دی، جس کے سبب اس کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔ بچے کی شناخت تمیم بلال (5 سال) ولد بلال احمد بٹ ساکن داؤد پورہ کے طور پر ہوئی ہے۔ پولیس کی ایک ٹیم نے موقع پر پہنچ کر قانونی کارروائی کی۔ Five year old boy killed after hit by school bus

Last Updated : Apr 6, 2022, 12:14 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details