اردو

urdu

ETV Bharat / city

Illegal Mining in Pahalgam: غیر قانونی کان کنی کے خلاف 9 ٹریکٹر ضبط - latest news anantnag

محکمہ ماہی پروری Fisheries Department Anantnag نے آج جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع کے پہلگام علاقے میں نالہ لدر کے کئی علاقوں میں غیر قانونی طور پر کان کنی کرنے والے نو ٹریکٹروں کو ضبط کیا Illegal Mining in Pahalgam ہے۔

five-tractors-seized-while-doing-illegal-mining-in-pahalgam
غیر قانونی کان کنی کے خلاف 9 ٹریکٹر ضبط

By

Published : Feb 11, 2022, 9:41 PM IST

پہلگام: محکمہ فشریز نے آج ضلع اننت ناگ کے پہلگام علاقے میں نالہ لدر کے کئی علاقوں میں غیر قانونی طور پر کان کنی کرنے والے نو ٹریکٹروں کو ضبط Illegal Mining in Pahalgam کیا ہے۔

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے محکمہ کے ایک عہدیدار نے کہا ہے کہ نالہ لدرRiver Lidder in Pahalgam میں معدنیات کی غیر قانونی کان کنی پر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے اسسٹنٹ ڈائریکٹر فشریز اننت ناگ محمد صدیق وانیAssistant Director Fisheries Anantnag Muhammad Sidiq Wani کی نگرانی میں فشریز ڈیپارٹمنٹ کی ایک ٹیم نے کئی علاقوں میں چھاپے مارے ہیں۔

غیر قانونی کان کنی کے خلاف 9 ٹریکٹر ضبط

انہوں نے کہا اس کارروائی کے دوران نالہ لدر سے غیر قانونی کان کنی کرنے کے الزم میں 9 ٹریکٹروں کو ضبط Tractors Seized in illegal Mining کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:Illegal Mining at Rajouri: راجوری میں غیرقانونی کانکنی کے الزام میں ایک کمپنی کے خلاف مقدمہ درج

اسسٹنٹ ڈائریکٹر فشریز نے مزید کہا کہ اس سلسلے میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔عہدیدار نے کہا کہ آنے والے دنوں میں اس سلسلے میں مزید کارروائی متوقع ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details