اطلاع کے مطابق لری پورہ پہلگام Laripora Pahalgam Fire میں آگ کی ایک ہولناک واردات کے دوران ایک رہائشی مکان مکمل طور پر خاکستر ہوا ہے جس میں لاکھوں روپے کی مالیت کا ساز و سامان راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوا ہے۔
تفصیلات کے مطابق 8 دسمبر کے رات کے 12 بجے لاری پورہ علاقے میں اس وقت افراتفری کا ماحول پھیل ہوا جب ایک ر ہائشی مکان سے اچانک آگ نمودار ہوئی۔
آگ اتی بیانک تھی کہ منٹوں میں محمد اشرف لون کے رہایشی مکان Residential Houses Gutted In Fire کو اپنی زد میں لے لیا جس کے نتیجے میں مکان میں موجود لاکھوں روپے مالیت کا ساز و سامان خاکستر ہوا۔
مقامی لوگ پولیس اور فائر بریگیڈ کے عملے نے کوششوں کے بعد آگ کو قابو میں کیا ہے اور مزید پھیلنے سے روک دیا ہے۔