اننت ناگ کے بجبہاڑہ کے کریوا کالونی میں گزشتہ شام شاٹ سرکٹ کی وجہ سے مظفر احمد شالہ نامی شخص کے گھر میں آگ لگ گئی۔ اور دیکھتے ہی دیکھتے ٹین شیڈ کا بنا گھر راکھ کے ڈھیر میی تبدیل ہوگیا۔
بجبہاڑہ: شارٹ سرکٹ سے آتشزدگی، گھر راکھ کے ڈھیر میں تبدیل - مظفر احمد شالہ نامی شخص کے گھر میں آگ لگ گئی
مقامی لوگوں نے ضلع انتظامیہ سے مذکورہ شخص کے لیے مالی امداد کی اپیل کی ہے، تاکہ ان کا گزر بسر ہوسکے۔
شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی آگ سے گھر راکھ کے ڈھیر میں تبدیل
مزید پڑھیں:گرفتار کشمیری طالب علم کی والدہ نے حکومت سے فریاد کی
مقامی لوگوں نے ضلع انتظامیہ سے مذکورہ شخص کے لیے مالی امداد کی اپیل کی ہے، تاکہ ان کا گزر بسر ہوسکے۔