جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے بجبہاڑہ کے سرہامہ سری گفوارہ علاقے میں سکیورٹی فورسیز اور عسکریت پسندوں کے درمیان ہوئے تصادم میں ایک عسکریت پسند کی موت ہوگئی ہے،اطلاعات کے مطابق پولیس اور فوج کی 3 آر آر کی مشترکہ ٹیم نے سرہامہ سری گفوارہ نامی علاقہ کو محاصرے میں لے کر تلاشی کارروائی شروع کردی ہے۔
Internet Services Suspended in Anantnag after Bijbehara Gunfight
Encounter Starts in Bijbehara:بجبہاڑہ میں ہوئے تصادم میں ایک عسکریت پسند کی موت - سکیوریٹی فورسیزاور عسکریت پسندوں کے درمیان انکاؤنٹرشروع
جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے بجبہاڑہ کے سرہامہ سری گفوارہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان ہوئے تصادم میں ایک عسکریت پسند کی موت ہوگئی ہے۔ ۔Internet Services Suspended in Anantnag after Bijbehara Gunfight
تصادم شروع
جیسے ہی فورسز کی مشترکہ ٹیم مذکورہ مقام پر پہنچی تو وہاں پہلے سے چھپے ہوئے عسکریت پسندوں نے فورسز پر گولیاں چلائیں، جس کے بعد دونوں طراف سے گولیوں کا تبادلہ شروع ہوگیا۔پولیس نے سماجی رابطہ سائٹ پر عسکریت پسندوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کی تصدیق کی۔
مزید پڑھیں:Encounter Breaks Out In J&K's Shopian: شوپیان میں انکاؤنٹر شروع
دریں اثنا اننت ناگ کے کچھ حصوں میں احتیاطاً انٹرنیٹ خدمات کو بند کر دیا گیا ہے۔
Last Updated : Apr 9, 2022, 8:50 AM IST