ضلع ترقیاتی کمشنر اننت ناگ کلدیپ کمار سدھا نے اننت ناگ میں قائم کیے گیے قرنطینہ مراکز اور ریڈ زون قرار دیئے گئے علاقوں کا دروہ کیا۔ اس موقع پر انکے ہمراہ محکمہ صحت و دیگر محکموں کے افسران بھی تھے۔
ڈپٹی کمشنر کا قرنطینہ مراکز اور ریڈ زون علاقوں کا دروہ
کلدیپ کمار سدھا نے کہا کہ اننت ناگ میں کئی روز سے کورونا مریضوں کی بڑھتی تعداد کے پیش نظر پہلے سے ہی مناسب انتظامات کئے گئے ہیں۔
ڈپٹی کمشنر کا قرنطینہ مراکز اور ریڈ زون علاقوں کا دروہ
اس دوران سدھا نے کہا کہ اننت ناگ میں کئی روز سے کورونا مریضوں کی بڑھتی تعداد کے پیش نظر پہلے سے ہی مناسب انتظامات کۓ گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سبھی لوگوں کو ماسک و سینٹائزر کا بھرپور استعمال کرنا چاہیے اور اپنی ذمہ داریاں نبھاتے ہوئے مرتب شدہ قواعد و ضوابط پر چلنا چاہیے۔