جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے دیہوتو علاقے کی مقامی آبادی نے محکمۂ پاور ڈیپارٹمنٹ کے خلاف احتجاج Resident Protest Against PDD Departmentکیا۔ لوگوں کے مطابق علاقے میں بجلی سپلائی کئی مہینوں سے متاثر Power Supply Affected for Several Months ہے، جس کی وجہ سے انہیں سردی کے ایام میں طرح طرح کی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
Protest Against PDD Department: کئی مہینوں سے بجلی سپلائی متاثر رہنے کے سبب لوگوں کا احتجاج - بجلی سپلائی کئی مہینوں سے متاثر
اننت ناگ کے دیہوتو علاقے کی مقامی آبادی نے محکمۂ پاور ڈیپارٹمنٹ کے خلاف احتجاج Protest Against Power Department کیا۔ علاقے کے لوگوں نے محکمہ سے اپیل کی ہے کہ وہ علاقے میں بجلی سپلائی کو بحال کریں، تاکہ لوگوں کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
Protest Against PDD Department
Protest Against PDD Department
علاقے کے لوگوں نے کہا کہ ہم بجلی بل کی ادائیگی وقت پر کرتے ہیں، پھر بھی ہم بجلی سے محروم ہیں۔ بجلی نہ ہونے کہ وجہ سے بچوں کو کافی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ علاقے کے لوگوں نے محکمہ سے اپیل کی کہ وہ علاقے میں بجلی سپلائی کو یقینی بنائیں۔