ضلع پلوامہ کے اونتی پورہ میں بیس روز قبل لاپتہ ہوئے ایک شخص کی لاش دریائے جہلم سے برآمد ہوئی۔ Dead Body Found in River Jhelum
Dead Body Found in River Jhelum: دریائے جہلم سے اونتی پورہ کے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد
پولیس کے مطابق دریائے جہلم سے لاش برآمد Dead Body Found in River Jhelum ہونے کے بعد اسے پوسٹ مارٹم کے لیے سب ڈسٹرکٹ ہسپتال پانپورمنتقل کیا گیا، وہاں تمام لوازمات پورے کئے جانے کے بعد لاش کو لواحقین کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
دریائے جہلم سے اونتی پورہ کے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد
مزید پڑھیں:Missing Youth Found Dead in Ganderbal: کنگن، گاندربل میں لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد
اونتی پورہ پولیس نے اس سلسلے میں ایک مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔ لواحقین کے مطابق مذکورہ شخص گزشتہ چند ہفتوں قبل اپنے گھر سے لاپتہ ہوگیا تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ 'متوفی محکمہ پی ڈی ڈی کا ریٹائرڈ ملازم تھا۔