ترال:ڈی ڈی سی رکن ترال ڈاکٹر ہر بخش سنگھ نے آج رٹھسونہ اور مضافات کا دورہ کیا اور عوامی وفود سے ملاقات کی۔ DDC member Dr. Harbaksh Singh visits Rathsona
عوامی وفود نے ڈی ڈی سی سے ملاقات کے دوران مختلف مسائل اٹھائے جنہیں کو ہربخش سنگھ نے غور سے سنا اور ان پر ہمدردانہ غور کرنے کی یقین دہاننی کی۔ دورے کے دوران موصوف نے رٹھسونہ ترال میں بنے این ٹی پی ایچ سی کی حالت زار پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انتطامیہ کو متنبع کیا کہ اگر یہ بلڈنگ ایک ماہ کے کے اندر محکمہ ہیلتھ کو وقف نہیں کی گئی تو وہ مجبورا اس بلڈنگ کو منہدم کردیں گے۔