ڈی سی دفتر میں ضلع ترقیاتی کمشنر اننت ناگ، کے کے سدھا نے محکمہ صحت کے افسران کے ساتھ کورونا وائرس کی وجہ سے ہوئی اموات کے سلسلہ میں ایک جائزہ میٹنگ منعقد کی۔
کووڈ-19: ڈی سی اننت ناگ نے صورتحال کا جائزہ لیا - ڈی سی اننت ناگ نے صورتحال کا جائزہ لیا
ڈی سی نے افسران پر زور دیا کہ وہ عوام میں آگاہی لائیں کیونکہ کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہونے کے باوجود زیادہ تر مریضوں کو دیر سے ہسپتالوں میں داخل کرایا جاتا ہے۔
![کووڈ-19: ڈی سی اننت ناگ نے صورتحال کا جائزہ لیا کووڈ-19: ڈی سی اننت ناگ نے صورتحال کا جائزہ لیا](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-8333912-591-8333912-1596807669789.jpg)
کووڈ-19: ڈی سی اننت ناگ نے صورتحال کا جائزہ لیا
ڈی سی نے اموات کے بارے میں تبادلہ خیال کرتے ہوئے افسران پر زور دیا کہ وہ کورونا وائرس کے علاوہ دیگر وجوہات کی وجہ سے ہوئی اموات کا جائزہ لیں۔
ڈی ڈی سی کو میڈیکل فیکلٹی کی طرف سے بتایا گیا کہ کوروناوائرس کے علاوہ دیگر وجوہات بھی ہیں جن کی وجہ سے مریضوں کی اموات کا امکان پیدا ہوتا ہے۔ یہیں وجہ ہے کہ ضلع میں اب تک تیس مریضوں کی موت ہوئی ہے۔ جن میں مختلف عمر کے لوگ شامل تھے۔
کووڈ-19: ڈی سی اننت ناگ نے صورتحال کا جائزہ لیا