اردو

urdu

ETV Bharat / city

ترال: سائبر سکیورٹی سے متعلق بیداری پروگرام - Cyber security awareness programme

پروگرام کا اہتمام اونتی پورہ پولیس نے چنار ویلی گروپ کے باہمی اشتراک سے کیا تھا پروگرام میں ماہرین نے عوام کو موجودہ دور میں سائبر حملوں سے بچنے اور آن لائن جعلسازی جیسے معاملات سے متعلق جانکاری فراہم کی۔

سائبر سیکورٹی سے متعلق بیداری پروگرام
سائبر سیکورٹی سے متعلق بیداری پروگرام

By

Published : Oct 18, 2021, 5:51 PM IST

ترال میں سائبر سکیورٹی معلوماتی پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں ایس ایچ او ترال ظھور احمد بطور مہمان خصوصی شامل ہوئے۔

سائبر سیکورٹی سے متعلق بیداری پروگرام

پروگرام کا اہتمام اونتی پورہ پولیس نے چنار ویلی گروپ کے باہمی اشتراک سے کیا تھا پروگرام میں ماہرین نے عوام کو موجودہ دور میں سائبر حملوں سے بچنے اور آن لائن جعلسازی جیسے معاملات سے متعلق جانکاری فراہم کی۔

ساتھ ہی انہیں اس بات سے بھی آگاہ کیا کہ 'کسی کے ساتھ بھی اپنی نجی معلومات شیئر نہ کریں اور اس ضمن میں حساس رہیں۔

چنار ویلی گروپ کے چیئرمین جنید الرحمان نے بتایا کہ اس پروگرام کا مقصد سماج میں بڑھتے سائبر کرائم جیسے معاملوں سے متعلق جانکاری فراہم کرنا تھا اور وہ ایسے پروگرام ترال کے دوسرے علاقوں میں بھی منعقد کریں گے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details