اردو

urdu

ETV Bharat / city

اننت ناگ: سی پی آئی ایم کا احتجاج - کشمیر نیوز

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں سی پی آئی ایم کی جانب سے مرکزی سرکار کی پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

CPIM protest
سی پی آئی ایم کا احتجاج

By

Published : Sep 14, 2020, 8:14 PM IST

جموں کشمیر کے سکریٹری غلام نبی ملک کی قیادت میں سی پی آئی ایم کے حامیوں نے سرکار مخالف نعرے بلند کئے اور سرکار پر ایسے قوانین مرتب کرنے کا الزام لگایا جو کہ عام آدمی کے مفاد کے خلاف ہیں۔

دیکھیں ویڈیو

اس موقع پر غلام نبی ملک نے سیتا رام یچوری کے خلاف کاروائی کو شاخسانہ قرار دیا جبکہ کشمیر میں سیاسی قیدیوں کی مسلسل نظر بندی پر بھی سرکار کی تنقید کی۔

مزید پڑھیں:

اننت ناگ: لاپتہ شخص کے اہل خانہ کی فریاد

انہوں نے مارکیٹ انٹروینشن اسکیم کا دوبارہ بحالی کا بھی مطالبہ کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details