اردو

urdu

ETV Bharat / city

Cow Shed Damaged in Fire آتشزدگی میں گائے کے شیڈ کو نقصان - کپرن دودھ وگن میں آگ کی واردات

مقامی لوگوں نے علاقے میں فائر سروس نہ ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے احتجاج کیا۔ انہوں نے کہا فائر سروس گاڑی بروقت نہ پہنچنے سے اکثر و بیشتر مالی نقصان ہوتا ہے۔ Cow Shed Damaged in Fire incident at kapran in Anantnag

اننت ناگ میں آگ لگنے سے گائے کے شیڈ کو نقصان پہنچا
اننت ناگ میں آگ لگنے سے گائے کے شیڈ کو نقصان پہنچا

By

Published : Sep 4, 2022, 1:58 PM IST

اننت ناگ: جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے پہاڑی علاقے کپرن دودھ وگن میں آتشزدگی کا وقعہ پیش آیا جس میں ایک گئو خانہ کو کافی نقصان پہنچا ہے۔ Fire Incident at Kapran in Anantnag غلام نبی کھانڈے نامی شہری کے گاؤ خانہ سے سنیچر دوپہر کو آگ نمودار ہوئی اس بیچ مقامی لوگوں نے آگ پر قابو پانے کی کوشش کی تاہم ان کی کوشش رائیگاں ثابت ہوئی جس کے باعث گاؤخانہ مکمل طور پر خاکستر ہوگیا۔ مقامی لوگوں نے علاقے میں فائر سروس نہ ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے احتجاج کیا۔ انھوں نے کہا فائر سروس گاڑی بروقت نہ پہنچنے سے اکثروبیشتر مالی نقصان ہوتا ہے۔انہوں نے علاقے میں فائر اسٹیشن قائم کرنے کا مطالبہ کیا۔ Cow Shed Damaged in Fire incident at kapran in Anantnag

اننت ناگ میں آگ لگنے سے گائے کے شیڈ کو نقصان پہنچا

ABOUT THE AUTHOR

...view details