اردو

urdu

ETV Bharat / city

تاجروں کی جانب سے مستحقین کے لیے امداد - ضرورت مندوں کا خاص خیال رکھا

کوروناوائرس کے پیش نظر ملک بھر کے ساتھ ساتھ وادی کشمیر میں لاک ڈاؤن جاری ہے اور اس دوران انتظامیہ اور رضاکاروں کی جانب سے راشن کی تقسیم کاری کا عمل جاری ہے۔

تاجروں نے انتظامیہ کے ساتھ اشتراک مستحقین کے لیے امداد رسائی کی
تاجروں نے انتظامیہ کے ساتھ اشتراک مستحقین کے لیے امداد رسائی کی

By

Published : May 20, 2020, 12:17 AM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے کئی تاجروں نے انتظامیہ کے ساتھ اشتراک کر کے مستحقین کے لیے وبائی صورتحال میں امداد رسائی کی راہیں ہموار کیں۔

تاجروں نے انتظامیہ کے ساتھ اشتراک مستحقین کے لیے امداد رسائی کی

ڈی سی اننت ناگ بشیر احمد ڈار نے مقامی تاجروں کا شکریہ ادا کر کے اسے ایک ذی ہس اور انسان دوست قدم قرار دیا جس کی وجہ سے اب تک سینکڑوں قنمبوں میں امدادی سامان تقسیم کیا گیا ہے۔

تاجروں نے بھی دیگر ہم خیال لوگوں کو ان مشکل حالات میں سامنے آنے کی تلقین کی ہے تاکہ ضرورت مندوں کا خاص خیال رکھا سکے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details