اردو

urdu

ETV Bharat / city

Chief Engineer R&B visits Anantnag: محکمہ تعمیرات عامہ کے چیف انجینئر کا جنوبی کشمیر کا دورہ - جیف انجینئر نے اننت ناگ میں تعمیراتی کام کاجائزہ لیا

محکمہ تعمیرات عامہ کے چیف انجینئر رفیق احمد رفیق نے جنوبی کشمیر کے کولگام اور اننت ناگ کا دورہChief Engineer R&B visits Anantnag کیا۔دورے کے دوران چیف انجینئر نے دونوں اضلاع میں ہورہے تعمیراتی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔

Chief engineer R&B visits Anantnag
محکمہ تعمیرات عامہ کے چیف انجینئر کا جنوبی کشمیر کا دورہ

By

Published : Dec 29, 2021, 4:18 PM IST

محکمہ تعمیرات عامہ کے چیف انجینئر رفیق احمد رفیق نے جنوبی کشمیر کے کولگام اور اننت ناگ کا دورہ Chief Engineer R&B visits Anantnag کیا۔دورے کے دوران چیف انجینئر نے دونوں اضلاع میں ہورہے تعمیراتی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔

محکمہ تعمیرات عامہ کے چیف انجینئر کا جنوبی کشمیر کا دورہ

چیف انجینئر نے ضلع اننت ناگ کے بجبہاڑہ میں قائم مٹن نمبل کے درمیان تعمیراتی پُل اور گوری آڈر میں تعمیراتی پُل کا بھی جائزہ لیا۔

چیف انجینئر کے ہمراہ ایگزن کھنہ بل قاضی جاوید، ایگزن وائلو محراج احمد، ایگزن قاضی گنڈ ریاض احمد کے علاوہ کئی اعلیٰ افسران شامل تھے۔

اس موقع پر ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے چیف انجینئر رفیق احمد Chief Engineer R&B Rafiq Ahmed نے کہا کہ سردیوں کے ایام میں چلہ کلان کے باعث کئی تعمیراتی سرگرمیاں کچھ دیر تک رک جاتی ہے، جبکہ ان تعمیراتی سرگرمیوں کو پھر سے بحال کرنے کے لیے موسم میں بہتری آنے کا انتظار کر رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:بجبہاڑہ بس اسٹینڈ کی برسوں بعد میگڈمائزیشن سے عوام میں خوشی


چیف انجینئر نے لوگوں کو پیغام دیا کہ وہ محکمہ کے ملازمین کو ان ٹھنڈ برے ایام میں بھرپور تعاون پیش کرئے۔

انہوں نے کہا کہ برفباری میں لوگ غیر ضروری سفر نہ کرئے، جب تک محکمے کی جانب سے سڑکوں سے برف نہ ہٹایا جائے گا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details