اردو

urdu

ETV Bharat / city

اننت ناگ کے بس اڈے میں کریک ڈاؤن - خاری داخلی راستوں

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں فوج پولیس اورسی آر پی ایف نے جرنل بس اسٹینڈ اننت ناگ کو محاصرہ میں لیا اور تلاشی کارروائی شروع کر دی ہے۔

اننت ناگ کے بس اڈے میں کریک ڈاؤن
اننت ناگ کے بس اڈے میں کریک ڈاؤن

By

Published : Aug 10, 2021, 2:25 PM IST

تفصیلات کے مطابق فوج کی 1 آر آر , اننت ناگ پولیس اور سی آر پی ایف کے چالیس بٹالین نے اننت ناگ کے بس اسٹینڈ کا محاصرہ کیا او تلاشی کاروائی شروع کر دی گئی ۔

اننت ناگ کے بس اڈے میں کریک ڈاؤن
بتایا جاتا ہے فوج کو علاقے میں عسکریت پسندوں کے چھپنے کی خبر ملتے ہی بس اسٹینڈ کے خاری اور داخلی راستوں کو کھار دھار تار سے سیل کر دیا گیا ہے ۔

سکیورٹی فورسز نے شیر پورہ جانے والے سبھی راستوں کو کھار دھار تار سے بند کر دیا گیا ہے۔

تلاشی کارروائی کے پیش نظر قصبے میں کشیدگی کا ماحول پیدا ہو گیا ہے ۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

مزید پرھیں:


واضع رہے گزشتہ شام کو اننت ناگ کے لال چوک میں عسکریت پسند نے بی جے پی کے سرپنچ اور پنچ کو گولی مار کر ہلاک کیا تھا جس کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے میں عسکریت پسندوں کی تلاشی مہم جاری کی ہے ۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details