اردو

urdu

ETV Bharat / city

Caso in Kokernag Anantnag: کوکرناگ میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے تلاشی مہم شروع - کوکرناگ میں سرچ آپریشن

کوکرناگ کے ناگم علاقے میں سکیورٹی فورسز کو عسکریت پسندوں کی موجودگی کے اطلاع ملی تھی جس کے بعد فوج کی جانب سے علاقہ میں تلاشی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔ علاقے کی طرف جانے والے تمام داخلی اور خارجی راستوں کو سیل کر دیا گیا۔Caso in Kokernag Anantnag

caso launch in Kaka Mohalla Nagum Kokernag
کوکرناگ میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے تلاشی مہم شروع

By

Published : Jul 21, 2022, 8:09 PM IST

اننت ناگ: تفصیلات کے مطابق جنوبی ضلع اننت ناگ کے کوکرناگ کے ککپورہ ناگم علاقے میں فوج کو عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی ایک اطلاع موصول ہوئی ہے، جس کے بعد فوج کی 19آر آر اور جموں کشمیر پولیس نے مذکورہ علاقے کو محاصرے میں لیا۔ اس دوران گھر گھر تلاشی لی جارہی ہے۔Caso in Kokernag Anantnag

فوج کو خفیہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ مذکورہ علاقے میں عسکریت پسند چھپے ہوئے ہیں، جس کے بعد سکیورٹی فورسز نے پورے علاقے کو محاصرے میں لیا اور تلاشی کارروائی عمل میں لائی، آخری اطلاع ملنے تک تلاشی کاروائی جاری تھی۔سکیورٹی فورسز نے علاقے کی طرف جانے والے تمام داخلی اور خارجی راستوں کو سیل کر دیا گیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details