مصدقہ اطلاعات کے بعد سیکورٹی فورسز نے ترال بالا میں آستاں محلہ کا محاصرہ کیا ہے، جس کے بعد تمام داخلی وخارجی راستوں پر پہرے بٹھا دیے گئے ہیں، جب کہ خانہ تلاشیوں کا سلسلہ بھی شروع کیا گیا ہے اور کسی بھی شخص کو بلا ضرورت آگے بڑھنے کی اجازت نہیں دی جارہی ہے۔ CASO Launched in Tral Town
CASO Launched in Tral Town: ترال ٹاؤن میں سرچ آپریشن شروع - علاقے کو سیکورٹی فورسز نے محاصرے میں لیا
ترال بالا میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاعات کے بعد علاقے کو سیکورٹی فورسز نے محاصرے میں لیا۔ CASO Launched in Tral Town
اسلامک یونیورسٹی اور انڈسٹریل ایسوسی ایشن کے مابین مفاپمت پر دستخط
آخری اطلاعات تک سرچ آپریشن جاری ہے، تاہم اب تک کسی کی گرفتاری کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔
Last Updated : Feb 9, 2022, 5:18 PM IST