اردو

urdu

ETV Bharat / city

Caso in Pulwama: پلوامہ کے ڈانگرپورہ میں گھر گھر تلاشی آپریشن شروع - پلوامہ میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کی ایک مصدقہ اطلاع

فوج کے مطابق ڈانگرپورہ علاقے میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کی ایک مصدقہ اطلاع A Verified Report of Presence of Militants موصول ہوئی تھی، جس کے بعد انہوں نے علاقے میں گھر گھر تلاشی آپریشن شروع کیا۔ وہیں فوج نے اونتی پورہ پلوامہ اور ٹہاب پلوامہ کی رابطہ سڑکوں پر ٹریفک کی نقل وحمل کو بھی بند کردیا ہے۔

Caso in Pulwama
پلوامہ کے ڈانگرپورہ میں گھر گھر تلاشی آپریشن شروع

By

Published : Feb 21, 2022, 4:48 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے قصبہ پلوامہ کے ڈانگرپورہ علاقے کو فوج کے 55 راشٹریہ رائفلز ،سی آر پی ایف 182 ،183 بٹالین اور ایس او جی نے مل کر محصرے میں لے لیا ہے۔ Cordon and Search Operation in Pulwama

پلوامہ کے ڈانگرپورہ میں گھر گھر تلاشی آپریشن شروع
فوج کے مطابق ان علاقے میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کے بارے میں ایک مصدقہ اطلاع موصول ہوئی تھی، جس کے بعد انہوں نے علاقے میں گھر گھر تلاشی آپریشن شروع کیا۔ وہیں فوج نے اونتی پورہ پلوامہ اور ٹہاب پلوامہ کی رابطہ سڑکوں پر ٹریفک کی نقل وحمل کو بھی بند کردیا ہے۔خبر لکھنے تک محاصرہ جاری تھا ساتھ ہی گھر گھر تلاشی کارروائی بھی شروع کی گئی۔مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details