اردو

urdu

ETV Bharat / city

نقب زنی کی واردات، لاکھوں کے سامان چوری

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے بجبہاڑہ کے جبلی پورہ علاقے میں دوران شب نقب زنوں نے ایک رہاشی مکان سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان چرا کر فرار ہوگئے۔

علامتی تصویر
علامتی تصویر

By

Published : Jun 28, 2021, 8:55 PM IST

اطلاعات کے مطابق جبلی پورہ میں دوران شب نقب زنوں نے ایک رہائشی گھر پر ڈاکہ ڈالا۔ اس دوران نقب زنوں نے لاکھوں روپے مالیت کا سامان چرانے کے بعد چور فرار ہوئے ۔

تفصیلات کے مطابق اننت ناگ کے حلقہ انتخاب بجبہاڑہ کے جبلی پورہ کے رہائش پزیر جاوید احمد شاہ کے گھر پر رات کی تاریخی کا فائدہ اُٹھا کر نقب زنوں نے لاکھوں روپئے کا ساز و سامان لٹانے کے بعد فرار ہو گئے۔
ذرائع سے معصول ہوا ہے کہ چوروں نے الیکٹرانک چیزوں کے علاوہ گھر کا دیگر ساز و سامان چرانے کے بعد موقع واردات سےفرار ہو گئے۔

چرانے والے چیزوں کی قیمت لاکھوں روپئے بتائی جا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

اس سلسلے میں بجبہاڑہ پولیس نے ایف ائی آر درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details