تقریب میں بی جے پی کے رہنماؤں نے پنڈت دین دیال اپادھیائے کی زندگی پر روشنی ڈالی۔ ان کے مطابق پنڈت دین دیال اپادھیائے نے بی جے پی کی بنیاد 1965 میں ڈالی تھی، جو ایک مضبوط پارٹی بن کے عوام کے سامنے ہے۔
انہوں نے کارکنان سے زور دیتے ہوئے کہا کہ پارٹی کو زمینی سطح پر مضبوط کرنے میں اپنا کلیدی رول ادا کریں اور پنڈت دین دیال اپادھیائے کے مشن کو کامیاب بنائیں۔