جموں و کشمیر: ضلع اننت ناگ کے کھنہ بل ہاؤسنگ کالونی میں بے جے پی کے ضلع یوتھ صدر اور سرپنچ عابد حسین ننگرو کو اینٹی کرپشن بیورو ACB نے 10 ہزار کی رشوت لینے کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔ACB arrests BJP leader for taking bribe
ACB Arrests BJP Leader بی جے پی یوتھ صدر رشوت لیتے ہوئے گرفتار - بی جے پی یوتھ صدر رشوت لیتے ہوئے گرفتار
اننت ناگ بے جے پی کے ضلع یوتھ صدر اور سرپنچ عابد حسین ننگرو کو اینٹی کرپشن بیورو نے 10 ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا۔ ACB arrests BJP leader for taking bribe
![ACB Arrests BJP Leader بی جے پی یوتھ صدر رشوت لیتے ہوئے گرفتار Etv BharatACB Arrests BJP Leader](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-16315563-thumbnail-3x2-sa.jpg)
Etv Bharatبی جے پی یوتھ صدر رشوت لیتے ہوئے گرفتار
بی جے پی یوتھ صدر رشوت لیتے ہوئے گرفتار
ذرائع کے مطابق عابد حسین نے ایک مقامی ٹھیکیدار کے بل کی منظوری کے لیے 10 ہزار روپے رشوت کا مطالبہ کیا تھا، جس کے بعد ٹھیکیدار نے اینٹی کرپشن بیورو کو اس بات کی اطلاع دی اور اے سی بی نے جال بچھا کر عابد حسین کو 10 ہزار کی رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ اس سلسلہ میں مزید کارروائی کی جا رہی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ACB Traps Corrupt Employee اے سی بی نے رشوت لیتے ہوئے شخص کو گرفتار کیا
TAGGED:
ACB arrests BJP leader