اردو

urdu

ETV Bharat / city

اننت ناگ: سیاحتی مقام پہلگام کی دلکش تصویریں

عالمی شہرت یافتہ وادی پہلگام کو قدرت نے اپنی عظیم کاریگری سے سجایا ہے، یہی وجہ ہے کہ سیر و تفریح پر جانے والے بیشتر مقامی، ملکی و غیرملکی سیاح اس جگہ کا انتخاب کرتے ہیں۔

tourist place pahalgam
ییاحتی مقام پہلگام

By

Published : Aug 26, 2021, 8:31 PM IST

جموں و کشمیر کے کئی سیاحتی مقام میں سے پہلگام کو بہت اہم مانا جاتا ہے۔ یہاں کی خوبصورتی لوگوں کو اپنی جانب کھینچتی ہے لیکن حال ہی میں کچھ خودغرض عناصر کی جانب سے فطری حسن کو داغ دار کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

ییاحتی مقام پہلگام

حالیہ دنوں میں ٹریکیرس کی جانب سے پہلگام کے چند ٹریکنگ مقامات پر کھدائی کرنے اور آلودگی پھیلانے کی اطلاعات موصول ہوئی تھیں، جس کے بعد پہلگام ڈیولپمنٹ اتھارٹی (پی ڈی اے) نے ایک حکمنامہ جاری کیا۔ حکمنامہ کے مطابق پہلگام میں بغیر اجازت ٹریکرس کو ٹریکنگ کرنے کی اب اجازت نہیں ہوگی۔

ییاحتی مقام پہلگام

حکمنامہ میں کہا گیا کہ ٹریکرس کو ٹریکنگ سے قبل باضابطہ طور پر متعلقہ حکام سے اجازت لینا ہوگی۔ متعلقہ حکام کے مطابق انہیں شکایات موصول ہو رہی تھی کہ چند ٹریکنگ گروپس نے ٹریکنگ کے دوران قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ماحولیاتی نظام کو نقصان پہنچایا ہے۔

ییاحتی مقام پہلگام

ماحولیات کی حفاظت کو ممکن بنانے کے خاطر حکم دیا گیا ہے کہ کسی بھی ٹریکنگ گروپ کو مجاز حکام کی اجازت کے بغیر ٹریکنگ کی اجازت نہ دی جائے۔

ییاحتی مقام پہلگام

سیاحتی مقام پہلگام

ییاحتی مقام پہلگام

سیاحتی مقام پہلگام

ییاحتی مقام پہلگام

سیاحتی مقام پہلگام

ییاحتی مقام پہلگام

سیاحتی مقام پہلگام

ییاحتی مقام پہلگام

سیاحتی مقام پہلگام

ییاحتی مقام پہلگام

سیاحتی مقام پہلگام

ییاحتی مقام پہلگام

سیاحتی مقام پہلگام

ییاحتی مقام پہلگام

سیاحتی مقام پہلگام

ییاحتی مقام پہلگام

سیاحتی مقام پہلگام

ییاحتی مقام پہلگام

ABOUT THE AUTHOR

...view details