اس موقع پر ضلع کے کئی سرپنچوں نے آے آئی پی پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔
'عوام کی فلاح کے لیے کام کرنا پارٹی کا منشور' - Awami Itehad Party conventuion Pulwama
ضلع پلوامہ کے پانپور علاقے میں عوامی اتحاد پارٹی کے رہنماوں نے کارکنان کا ایک کنونشن منعقد کیا۔
وامی اتحاد پارٹی کا کنونشن
آپ کو بتادیں کہ 'اے آئی پی کے زبیر مسعودی انت ناگ پارلیمانی حلقے سے امیدوار ہیں'۔
اس موقع پر اے آئی پی کے رہنما زبیر مسعودی نے کہا کہ 'ہماری پارٹی کا منشور لوگوں کی فلاح وبہبود کے لیے کام کرنا ہے'۔
TAGGED:
API CANDIDATE