جموں و کشمیر میں فوج کی جانب سے لڑکوں کے ساتھ ساتھ اب لڑکیوں کے لیے بھی مختلف پروگرام منعقد کیا جارہا ہے۔
آئے روز جنوبی کشمیر کے مختلف علاقوں میں فوج کی جانب سے ایسے پروگرام کا اہتمام کیا جاتا ہے جس میں یہاں کے نوجوان لڑکے اور لڑکیاں کثیر تعداد میں حصہ لیتی ہیں۔
اننت ناگ: فوج کی جانب سے لڑکیوں کے لیے دوڑ مقابلے کا اہتمام انڈین آرمی 162 ائیر ڈیفینس کی جانب سے ضلع اننت ناگ کے کھندروں علاقے میں دوڑ مقابلے کا اہتمام کیا گیا جس میں علاقے کے 400 سے زائد طلبہ نے شرکت کی۔
اننت ناگ: فوج کی جانب سے لڑکیوں کے لیے دوڑ مقابلے کا اہتمام اس دوران پروگرام میں حصہ لینے والی لڑکیوں میں کافی جوش دیکھنے کو ملا۔ پروگرام کے آخر میں بہترین کارکردگی دکھانے والے طلبہ میں انعامات تقسیم کیے گیے۔
اننت ناگ: فوج کی جانب سے لڑکیوں کے لیے دوڑ مقابلے کا اہتمام یہ بھی پڑھیں:بانڈی پورہ: تجمل اسلام دوسری مرتبہ ورلڈ کک باکسنگ چیمپین
اختتامی تقریب میں 619 AD کے برگریڈئر ترین نارولا نے کہا کہ 'اس طرح کے پروگرام میں لوگوں کی شرکت خوش آئند قدم ہے اور مستقبل میں اس طرح کے مزید پروگرام منعقد کیا جائے گا۔'