اردو

urdu

ETV Bharat / city

اننت ناگ:کرنٹ لگنے سے خاتون کی موت - اننت ناگ ای ٹی وی بھارت خبر

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے کوکرناگ علاقہ میں آج ایک 54 سالہ خاتون برقی ہیٹر سے جھٹکا لگنے کے بعد ان کی موت ہوگئی

خاتون کی موت
خاتون کی موت

By

Published : Oct 8, 2021, 4:37 AM IST



جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے کوکرناگ علاقہ میں آج ایک 54 سالہ خاتون برقی ہیٹر سے جھٹکا لگنے کے بعد ان کی موت ہوگئی
مزید پڑھیں:اننت ناگ میں بجلی کا جھٹکا لگنے سے ایک خاتون کی موت


تفصیلات کے مطابق متاثرہ خاتون کی شناخت آشا بیگم زوجہ محمد شفیع ڈار اس وقت اس حادثہ کی شکار ہو گئی، جب وہ روزانہ کی طرح کھانا بنارہی تھی،تبھی اچانک الیکٹرک ہیٹری سے جھٹکا لگنے کے بعد جھلس گئی۔ جسے علاج و معالجے کے لئے کوکرناگ ہسپتال پہنچایا گیا تھا، تاہم ڈاکٹروں نے اسے وہاں مردہ قرار دیا۔"


ABOUT THE AUTHOR

...view details