تفصیلات کے مطابق بجبہاڑہ پولیس کو منشیات فروشی کے اس کاروبار کے بارے میں ایک خفیہ اطلاح معصول ہوئی تھی، جس کے بعد بجبہاڑہ پولیس نے منشیات فروشی سے وابسطہ افراد پر شکنجا کسنے کے لئے ان کے رہائشی مکان پر چھاپہ ماری کی ہے۔
چھاپے کے دوران اعجاز احمد میر اور غلام مہی دین میر کے رہایشی مکان سے 60 کلو فکی بر امد کی گئی۔
اس سلسلے میں بجبہاڑہ پولیس اسٹیشن میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت کیس درج کر لیا گیا ہے، اور مزید تحقیقات شروع کی گئی ہے۔